سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز آج ہو گا

25  اگست‬‮  2019

نیویارک (این این آئی)سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز (آج) پیر سے ہو گا۔ نوویک جوکووچ مینز سنگلز اور نائومی اوساکا ویمنز سنگلز میں اعزازات کا دفاع کریں گی۔ 8 ستمبر تک جاری رہنے والے میگا ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ٹائٹلز کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے۔ سربین سٹار اور عالمی نمبر ایک جوکووچ کو

مینز اور جاپان کی سٹار کھلاڑی نائومی اوساکا کو ویمنز سنگلز ایونٹس کیلئے ٹاپ سیڈ رکھا گیا ، رافیل نڈال سیکنڈ اور راجر فیڈرر تھرڈ سیڈ ہیں، اسطرح ویمنز سنگلز میں آسٹریلوی کھلاڑی ایشلیگ بارٹی سیکنڈ سیڈ، کیرولینا پلسکووا تھرڈ سیڈ، سیمونا ہالپ فورتھ سیڈ، ایلینا سویتولینا ففتھ سیڈ جبکہ سرینا ولیمز ایٹتھ سیڈ ہیں۔ اعلان کردہ ڈراز کے تحت جوکووچ اسپینش حریف روبرٹو بائنا کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…