باکسر عامر خان کامودی سرکار کوپوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا اعلان ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی بھارتیوں کو بالکل بھی توقع نہ تھی

25  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد وہاں اضافی بھارتی سیکیورٹی فورسز کو تعینات کردیا گیا تھا ، صورتحال کو دیکھتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے

پاکستان کی سرحد پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ انسانیت کی خاطر آئندہ ماہ پاکستان کی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے تاکہ امن کے قیام کے لیے اپنی آواز بلند کرسکوں۔اس موقع پر انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں کشمیر کی خطرناک صورتحال کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق وہاں امن کے قیام کے لیے آواز اٹھاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…