قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں اضافہ، رانا ظہیر احمد بابر قومی ہاکی ٹیم کے کوچ تعینات

22  اگست‬‮  2019

لاہور(این این آئی ) قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں اضافہ، رانا ظہیر احمد بابر قومی ہاکی ٹیم کوچ تعینات ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی چانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں اضافہ کرتے ہوئے سابق قومی ہاکی ٹیم کوچ رانا ظہیر کو سینئر ہاکی ٹیم کیکوچنگ پینل میں شامل کرلیا ہے مینجر و ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کی سربراہی میں کامو کنرے والے کوچنگ پینل میں رانا ظہیر کے علاوہ اجمل خان انٹرنیشنل، اولمپین وسیم احمد اور اولمپین سمیر حسین بھی شامل ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس کوالیفائینگ رانڈ میں شرکت کرکے والی ٹیم کے لئے ممکنہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے مینجر و ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کی زیرنگرانی قومی ہاکی فٹنس و ٹریننگ کیمپ 25 گست سے لاہور میں منعقد ہوگا۔ نوتعینات شدہ کوچ رانا ظہیراحمد اس سے قبل بھی پاکستان ہاکی ٹیم میں بطور کوچ خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔رانا ظہیر احمد ایف آئی ایچ سے ہائی پرفارمنس کوچنگ کورس کوالیفائیڈ ہیں اورماضی میں ایشیا یوتھ اولمپکس کوالیفائینگ رانڈ انڈر 17 ایشیا کپ کی گولڈ میڈل ٹیم کے کوچ بھی رہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…