انضمام الحق نے3 سالہ دور میں 6 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کی

18  جولائی  2019

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے تین سالہ دور میں6 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول لی مگر اپنے دعوے کے برخلاف پاکستان کرکٹ کو زیادہ نیا ٹیلنٹ نہ دے سکے۔انضمام الحق نے اپریل 2016 ء میں چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سنبھالی اور ورلڈکپ کے پیش نظر ان کے معاہدے میں 3ماہ کی توسیع ہوئی، انھیں 12 لاکھ روپے ماہانہ

تنخواہ کیساتھ دیگر مراعات دی گئیں، معاہدے کے تحت انضمام کو ٹیم کی کسی سیریز میں فتح پر معاوضے کا 25 فیصد اور آئی سی سی ایونٹ جیتنے پر 100 فیصد حصہ ملتا تھا۔چیمپئنز ٹرافی2017ء کی کامیابی پر انھیں حکومت سے بھی ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم ملی تھی، ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً6 کروڑ روپے سے زائد ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…