اعصام الحق کو ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

11  جولائی  2019

لندن(آن لائن) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لندن میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے ویسلے کولہوف اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار کویٹا نے

شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اعصام الحق اور ان کی یوکرینی جوڑی دار نیڈیا کشنوک کو سخت مقابلے کے بعد 7-6 (7-5) اور 6-4 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اسطرح اعصام الحق کا ومبلڈن اوپن میں سفر تمام ہو گیا، انہیں اس سے قبل مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…