پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اب بھی ہوسکتی ہے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناممکن کو ممکن کردکھانے کی ٹھان لی،قوم کو بڑی یقین دہانی‎

4  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کریں گے کہ میچ جیتیں۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ 500 رنز بنائیں۔ اس موقع پر سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہونے کو تو بہت کچھ ہو سکتا ہے، نصیب میں ہوا تو کوئی معجزہ بھی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی کوشش ہو گی کہ ہم میچ جیتیں اور بنگلہ دیش کو

5 سو رنز کا بڑا ہدف دیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ بڑے مارجن سے جیتنا پڑے گا، پاکستان کو بنگلہ دیش کو 316 رنز سے ہرانا ہو گا، تب جا کر نیوزی لینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گا، اگر پاکستان 400 رنز سکور کرتا ہے تو اسے بنگلہ دیش کو 84 رنز یا اس سے کم پر آؤٹ کرنا ہوگا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سکور کی بنیاد پر یہ مارجن تبدیل ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…