قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ 2019 ء کے اہم میچ میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا ‎

29  جون‬‮  2019

لیڈز(آن لائن) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ 2019 ء کے اہم میچ میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا تھا۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔افغان بلے بازوں نے میچ کے ابتدائی اوور میں جارحانہ بیٹنگ کی تاہم شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں افغان اوپنر گلبدین نائب کو آؤٹ کردیا، جس کے بعد آنے والے کھلاڑی حشمت اللہ شاہیدی پہلی ہی گیند پر پویلین لوٹ گئے،57 کے

مجموعے پر اوپنر رحمت شاہ عماد وسیم کی گیند پر بابراعظم کے ہاتھوں کیچ آ?ٹ ہوگئے، نجیب اللہ42رنز بنا کر شاہین کی گیند پر بولڈ ہوگئے،راشد خان8رنز بنا کر شاہین کا چوتھا شکار بنے،حامد حسن صرف ایک رن بنا کر وہاب ریاض کا دوسرا شکار بنے،قومی ٹیم کی جانب سے شاہین آفریدی نے 4، عماد وسیم اور وہاب ریاض نے 2،2 جب کہ شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں 4وکٹیں لینے والے پہلے ٹین ایج باؤلربن گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…