آج فادرز ڈےاور آج ہی پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا، باپ باپ ہوتا ہے ،بیٹا بیٹا،پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے‎

16  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں باپ سے محبت کے اظہار کیلئےآج  ’’ انٹر نیشنل فادر ڈے ‘‘ منایا جارہا ہےاس دن کے منانے کا مقصد باپ کی عظمت،عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔دوسری جانب آج  ہی پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہائی وولیٹج میچ بھی انٹر نیشنل فادر ڈےکے موقع پر کھیلا جارہا ہے، اس حوالہ سے سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ

تبصرے کئے ہیں اور کہا ہے کہ باپ باپ ہوتا ہےاور بیٹا ،بیٹا، دوسری جانب پاکستان کی نجی کمپنی کی جانب سے ایک اشتہار بھی نشر کیا گیا ہے جس میں ابھی نندن کو لیکر بھارتیوں کامذاق اڑا یا گیا ہے جس پر بھارتی عوام نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے ، جبکہ پاکستانی صارفین نےجواب میں کہا ہے کہ پچھلے ٹورنامنٹس میں بھارت کی جانب سے بھی ’’موقع موقع ‘‘ کے اشتہار بنائے گئے تھے ۔ اب ہم نے ایسا ہی اشتہار بنایا ہے تو اعتراض کیسا؟

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…