سرفراز احمد نے ورلڈکپ کے کسی میچ میں 500رنز بننے کا امکان مسترد کردیا

12  جون‬‮  2019

ٹاؤنٹین(این این آئی)پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈکپ کے کسی میچ میں 500رنز بننے کا امکان مسترد کردیا۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ دوملکوں کی باہمی سیریز میں صورتحال مختلف ہوتی ہے،پاکستان اور انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں بڑے اسکور بنے۔

اس وقت بھی میرا یہی کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں دبائو مختلف طرح کا ہوگا اور نظر بھی یہی آرہا ہے کہ اچھی بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں بھی 330یا 340رنز بنا رہی ہیں جبکہ یہ اہداف حاصل کرنا بھی آسان نہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ مجھے نہیں لگتاکہ کوئی ٹیم میگا ایونٹ کے کسی میچ میں 500کا ٹوٹل حاصل کرپائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…