پاکستان نے انگلینڈ سے جیت کے بعد کونسا بڑ اعزاز اپنے نام کر لیا

4  جون‬‮  2019

ناٹنگھم(این این آئی)پاکستان نے ورلڈ کپ میں بغیر کسی انفرادی سنچری کے سب سے بڑے مجموعے کا اعزاز حاصل کرلیا۔قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں 8 وکٹ پر 348 رنز بنائے، جس میں سب سے زیادہ 84 رنز محمد حفیظ نے اسکور کیے،

بابر اعظم 64 اور سرفراز احمد 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے پاس تھا،ٹیم نے ویلنگٹن میں 2015 کے میگا ایونٹ میں بغیر کسی پلیئر کی سنچری کے 6 وکٹ پر 341 رنز بنائے تھے۔یہ تیسرا موقع ہے جب پاکستان نے بغیر کسی سنچری کے 300 پلس کا مجموعہ ترتیب دیا، اس سے قبل 1983 میں سری لنکا کے خلاف 5 وکٹ پر 338 اور2015 میں یو اے ای سے میچ میں 6 وکٹ پر 339 رنز بنائے تھے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…