’’مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے‘‘

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:15

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے افغانستان سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں



موضوعات:

loading...