وہاب اور عامر کی شہولیت ،ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا : شاہد آفریدی

24  مئی‬‮  2019

کراچی(این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے ٹیم میں تجربے کی کمی ختم ہوگئی اس لیے اب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا ۔پی سی بی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری ویڈیو میں آفریدی نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک بہترین کمبی نیشن ہے، اچھی بات یہ

ہے کہ اس بار ہمارے بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تجربے کی کمی کے باعث میگا ایونٹ سے قبل ہماری بولنگ کومشکل کا سامنا رہا، مگر اب وہاب ریاض، شاداب خان اور محمد عامر ٹیم میں واپس لوٹ آئے، اس لیے خراب پرفارمنس کا کوئی بھی بہانہ باقی نہیں بچا ہے۔شاہد آفریدی نے کہاکہ میں پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل کھیلتا دیکھ رہا ہوں، اللہ نے چاہا تو وہ فائنل بھی کھیلے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…