ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل گانا جاری

18  مئی‬‮  2019

لندن (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈکپ کا آفیشل گانا جاری کردیا۔برطانیہ کے معروف بینڈ روڈیمنٹل اور ابھرتی ہوئی آرٹسٹ لورین نے ورلڈکپ کا گانا گایا ہے جس کا نام اسٹینڈ بائی ہے۔ گانے میں ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے تمام 10 ممالک کے افراد کو جھومتے گاتے ہوئے اور کرکٹ کا جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا ۔اس آفیشل گانے کو

عالمی کپ کے دوران تمام میچز میں میدانوں اور شہروں میں بجایا جائے گا۔55دن تک جاری رہنے والے عالمی کپ کے دوران دنیا کے اربوں شائقین کو 48دلچسپ میچ دیکھنے کو ملیں گے اور اس دوران ان کا جوش و جذبہ بڑھانے کے لیے یہ گانا اسٹیڈیم میں بجایا جائیگا۔عالمی کپ کا آغاز رواں 30مئی سے میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…