’’آپ پر اللہ تعالی کی نعمتیں نازل ہوں‘‘روزہ کی حالت میں میچ کھیلنے پربھارتی کرکٹر شیکھر دھون کا مسلمان کھلاڑیوں کو خراج تحسین

11  مئی‬‮  2019

ممبئی ( این این آئی)آئی پی ایل میچ میں روزہ کی حالت میں کھیلنے پر شیکھر دھون نے مسلمانوں کھلاڑیوں (محمد نبی، راشد خان اور خلیل احمد) کو خراج تحسین پیش کیا۔ایک رپورٹ کے مطابق راشد خان، محمد نبی اور خلیل احمد روزہ رکھ کر میدان میں کھیلنے کے لیے اترے۔ شیکھر دھون نے ٹویٹر پر انکی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ خراج تحسین پیش کیا اور لکھا کہ سب کو رمضان مبارک ہو۔بیٹسمین کا کہنا

تھا کہ پورا دن روزہ رکھ کر پھر میچ کھیلنا آسان کام نہیں ہے لیکن مسلمان کھلاڑی میدان میں پھر بھی تروتازہ نظر آتے ہیں، مجھے ان کھلاڑیوں پر فخر ہے۔ مسلم کھلاڑیوں کی توانائی بڑے خواب دیکھنے والوں کے لیے حوصلہ کن ہے۔آپ پر اللہ تعالی کی نعمتیں نازل ہوں۔شیکھر دھون کے اس ٹویٹ پر راشد خان نے مخلصانہ الفاظ کے لیے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کے الفاظ میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…