پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قرات میں بھی اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا،تلاوت قرآن پاک، حاضرین پر رقت طاری 

26  اپریل‬‮  2019

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قرات میں بھی اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا۔ایشین ٹرسٹ کے لئے شیڈول فنڈ ریزنگ ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے تلاوت قرآن پاک کی، ان کی تلاوت سن کر تقریب میں شریک حاضرین پر رقت طاری ہو گئی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرفراز احمد حافظ قرآن ہیں اور انہیں قرات اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

میں مکمل دسترس حاصل ہے اس سے قبل پاکستان ٹیم تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیت کر وطن واپس لوٹی تو اس وقت کے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پوری ٹیم کو پرائم منسٹر ہاس میں دعوت دی تھی، تقریب کے دوران بھی سرفراز احمد نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھ کر شرکا پر سحر طاری کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…