کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان ، علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے

26  اپریل‬‮  2019

لاہور( این این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے میگا ایونٹ ورلڈ کپ کے لئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان کر دیا ، پاکستان کے علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 30مئی سے انگلینڈ کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آئی سی سی کے میچ آفیشلز میں پاکستان کے واحد

امپائر علیم ڈار بھی فرائض سر انجام دیں گے ۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے افتتاحی میچ میں ڈیوڈ بون میچ ریفری ، دھرماسینا اور بروس آکسن فورڈ امپائر جبکہ پال رائفل تھرڈ امپائر ہوں گے ۔ رپورٹ کے مطابق ای این گولڈ آخری بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کریں گے ۔ میچ ریفریز میں کرس براڈ ، ڈیوڈ بون ، اینڈی پائی کرافٹ ، جیف کرو ، رانجن مدوگالے اور رچی رچرڈسن شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…