کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز پر سخت پابندیاں عائد

24  اپریل‬‮  2019

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے انگلینڈ میں کھلاڑیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہوٹل سے باہر جانے سے پہلے ٹیم منیجر سے اجازت لینا ہوگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماضی میں نا خوشگوار واقعات پیش آنے کی وجہ سے پی سی بی نے انگلینڈ میں کھلاڑیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے

کہاکہ کسی صورت اجنبی شخص سے ملاقات نہ کریں۔ حکام کے مطابق تحفہ لینے کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگر ہوٹل سے باہر جانا ہو تو پہلے ٹیم منیجر سے اجازت لیں اور سیکیورٹی آفیسر کو آگاہ کریں۔ پی سی بی حکام کیم طابق گروپس کی صورت میں جانے کو ترجیح دیں اور میڈیا منیجر کی اجازت کے بغیر کسی صحافی سے بات نہ کریں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…