شاہینوں کی برطانیہ آمد، ورلڈ کپ اور انگلینڈ سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی

24  اپریل‬‮  2019

لندن(این این آئی)پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے ، فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔مکی آرتھر سمیت کوچز کی زیر نگرانی کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں بھرپور حصہ لے

رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم پاکستان اور کینٹ کانٹی کا مقابلہ 27اپریل کو ہو گا۔ پاک انگلینڈ واحد ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز پانچ مئی سے شیڈول ہے۔ورلڈکپ کا میگا ایونٹ تیس مئی سے شروع ہو گا، قومی کھلاڑی فاتحانہ انٹری اکتیس مئی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈالیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…