نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں کرکٹرزپر پیسوں کی بارش کرنے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے معاوضے 3گنا بڑھائے جائیں گے ،فارغ کھلاڑیوں کو نوکری بھی ملے گی

12  اپریل‬‮  2019

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،کھلاڑیوں کے معاوضے تین گنا اضافہ کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق نئے سسٹم میں 6 ٹیمیں ہوں گے ،جن میں کھلاڑیوں کے معاوضے تین گنا بڑھائے جائیں گے۔ریجنز کی تمام ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینا لازم ہوگا،ریجنز کی ایک ٹیم فرسٹ کلاس اور دوسری گریڈ ٹو کھیلے گی،پرفارمنس نہ دکھانے پر کھلاڑیوں کی تنزلی ہوگی جبکہ زائد العمر یا بیروزگار ہونیوالے کھلاڑیوں کو مینجمنٹ

یا کوچنگ میں نوکری دی جائے گی۔یاد رہے کہ پی سی بی کی ٹاسک فورس نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 6 صوبائی ٹیموں کے نئے سیٹ اپ کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، ان میں پنجاب کی 2 جب کہ سندھ،خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان،آزاد کشمیر کی ایک، ایک ٹیم شامل ہو گی،17 اپریل کو پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران نئے ڈومیسٹک سٹرکچر پر رپورٹ پیش ہوگی، اتفاق رائے کی صورت میں اسے منظوری کیلئے وزیر اعظم کو بھیجا جائیگا جس کے بعد رواں سیزن سے ہی اطلاق متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…