روی چندرن ایشوین کی گری ہوئی حرکت ،پی ایس ایل کو ناکام بنانے کی کوشش میں بھارتیوں کی آئی پی ایل متنازعہ ہوگئی،غیرملکی کھلاڑی مشتعل

26  مارچ‬‮  2019

موہالی( آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ناکام بنانے والے بھارتیوں کی اپنی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) تنازعہ کا شکار ہو گئی ہے اور بھارتی آف سپنرروی چندرن ایشون کی میچ کے دوران کی گئی مین کیڈ حرکت کو انتہائی گھٹیا قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 12 اوورز کے دوران 1 وکٹ کے نقصان پر 105 رنز بنا چکی تھی۔روی چندرن ایشون اپنا آخری اوور کرانے آئے تو پانچویں گیند کرانے کیلئے جیسے ہی وکٹیں کراس کیں، جوز بٹلر بھی کریز سے نکل گئے مگر ایشون نے گیند پھینکنے کی بجائے انکے کریز سے باہر نکلنے کا انتظار کرنے کے بعد انہیں رن آؤٹ کر دیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…