فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

23  مارچ‬‮  2019

شارجہ( آن لائن )فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بننے لگے،پیسر کی ناقص فارم سلیکشن کمیٹی کے لیے درد سر بننے لگی۔ 26سالہ محمد عامر نے اپنے گزشتہ12ون ڈے میچز میں 87اوورزمیں388رنز دے کر محض129.33کی اوسط سے محض3وکٹیں حاصل کیں، ا س دوران ان کا اکانومی ریٹ4.46 رہا،

محمد عامر کی آخری قابل ذکر پرفارمنس چیمپئنز ٹرافی2017کے فائنل میں بھارت کے خلاف16رنز دیکر3شکار کرنا ہے جس نے پاکستان کے ٹرافی جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک،صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…