پی ایس ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان، کون سے انگلش کرکٹر کو کپتان مقرر کیا گیا؟ کرکٹ کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

18  مارچ‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اے بی ڈی ویلیئرز کو اس ٹیم کا کپتان منتخب کیاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ 12 رکنی ڈریم ٹیم میں شین واٹسن، کامران اکمل، بابراعظم ، اے بی ڈی ویلیئرز، کولن انگرام، آصف علی، کیرن پولارڈ، فہیم اشرف،

حسن علی، وہاب ریاض، عمر اکمل اور سندیپ لمی چنے شامل ہیں۔اس ٹیم کا انتخاب مدثر نذر، رمیز راجہ اور ڈینی موریسن نے کیا ہے۔ سلیکشن پینل کے سربراہ مدثر نذر کے مطابق پی ایس ایل میں بہت زبردست پرفارمنسز دیکھنے کو ملیں، ان میں سے صرف 12 کھلاڑیوں کی سلیکشن بہت مشکل ٹاسک تھا، ہم نے ایسی ٹیم منتخب کی ہے جو لحاظ سے متوازن ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…