پی ایس ایل 4 کا ترانہ بھی مقبول،یو ٹیوب پر کتنی مرتبہ دیکھا گیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

17  مارچ‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پی ایس ایل فور کا ترانہ بھی مقبول ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو یو ٹیوب پر 70 لاکھ بار دیکھا گیا ۔ترانے کو اب تک ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس ملے ہیں۔پی ایس ایل فور کا آفیشل گیت کھیل دیوانوں کا میں گلوکار و اداکار فواد خان نے آواز کا جادو جگایا ہے۔دریں اثنا پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی

نے ٹیم کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا ،جس میں روایتی پشاوری کھانے اور کراچی کی چٹپٹی بریانی سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔دعوت میں کھلاڑیوں کے لئے دم پخت ، نمکین گوشت اور بریانی سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔غیر ملکی کھلاڑی نے بھی لذیذ پکوانوں کا پھرپورلطف اٹھایا۔ڈیرن سیمی ، لیام ڈاسن ، وین میڈسن ، کرس جارڈن نے دم پخت ،نمکین گوشت اور بریانی کا لطف اٹھایا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…