اسپین کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے

14  مارچ‬‮  2019

کراچی (این این آئی)اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کیلئے(کل) 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔منتظمین کے مطابق ورلڈ سوکر اسٹارز، فٹ بال کی آمد کا جشن منانے کا شاندار موقع فراہم کر رہے ہیں اور میری معلومات کے

مطابق فٹ بال پاکستان میں ابھرتا ہوا دوسرا کھیل ہے۔خیال رہے کہ ٹچ اسکائی گروپ کے ایک منصوبے کے تحت پاکستان میں ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے دو میچ ہوں گے جو 27 اپریل کو کراچی اور 28 اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، جس میں دنیا کے چند بڑے نام شریک ہوں گے۔پاکستان میں ان میچوں کے دوران امریکا کے مشہور سینیگالی گلوکار ایکون کا کنسرٹ بھی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…