پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

23  فروری‬‮  2019

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے بلے باز ڈیولیئرز نے کہا ہے کہ شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی،میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھیل کے ہر

لمحے سے لطف اندوز ہوا۔ڈیولیئرز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے بھرپور فائٹ کی، پی ایس ایل اب چھا رہا ہے اوریہاں اعلیٰ معیار کی کرکٹ ہورہی ہے۔لاہور قلندر کے بلے باز نے اپنے ساتھی کھلاڑی ڈیوڈ وائز کی بھی تعریف اور کہا کہ انہوں نے بہترین کھیل کھیلا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…