آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چمپئن کا فائنل آج کھیلا جائے گا

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  11:55

راولپنڈی (این این آئی)آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چمپئن کا فائنل (آج) اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے اشتراک سے پہلی بار راولپنڈی میں کلب کرکٹ کے فروغ کیلئے چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 76 کلب کی ٹیموں نے حصہ لیا، آر سی سی آئی کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دن ایک بجے کھیلا جائے گا ، اختتامی تقریب شام چار بجے



موضوعات:

loading...