ڈرون سے گرنے والی گیند کیچ کرکے ہیلی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

22  فروری‬‮  2019

سڈنی(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹر الیسا ہیلی نے ڈرون سے گرنے والی گیند کو کیچ کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرادیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیسا ہیلی نے گزشتہ ماہ میلبورن میں80 میٹر کی بلندی سے ڈرون کی جانب سے گرائی جانے والی کرکٹ بال کو کیچ کرکے

نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس کا انکشاف گزشتہ روز ویمنز ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہونے کے موقع پر کیا گیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے کرسٹین باؤم گارٹنر کے پاس تھا جنھوں نے 2016 میں 62 میٹر کی بلندی سے آنے والی گیند کو کیچ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…