قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی

8  فروری‬‮  2019

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم40 دن کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کسی بھی فارمیٹ میں کامیابی حاصل نہ کرسکی ٹیسٹ،ون ڈے اورٹی 20سیریزجنوبی افریقہ کے نام رہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقہ کے دورے کے بعدغیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے براستہ دبئی سے

لاہور ائیرپورٹ پہنچے۔لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والوں میں حسن علی ، بیٹنگ کوچ اینڈی فلاور اور فیلڈنگ کوچ اظہر محمود شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف 3ٹیسٹ، 5ایک روزہ اور 3ٹی 20میچز پرمشتمل سیریز کھیلیں۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے شکست دی،ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 3۔2سے شکست دی جبکہ ٹی 20سیریز بھی جنوبی افریقہ 1۔2سے فاتح رہا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…