پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

1  فروری‬‮  2019

اسلام آباد /جوہانسبرگ (این این آئی) پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ160سینچورین شہر پرٹوریا160 میں ڈیمز فنڈ ریزنگ کا160ایونٹ چار فروری کو کھیلائیگا ،ایونٹ میں فیصل جاوید خان خصوصی شرکت کریں گے ، سینیٹر فیصل جاوید نے اس ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے ۔160حالیہ دورے پر ساؤتھ افریقہ میں موجودپاکستان کے کپتان شعیب ملک سمیت دیگر

کھلاڑی بھی اس ایونٹ کی زینت بنیں گے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف ساؤتھ افریقہ کے صدر زاہد افضل نے تیاریاں مکمل کر لیں ۔ ایونٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور گیند بھی نیلامی کیلئے پیش کی جائیگی ۔ کپتان شعیب ملک کے ساتھ ساتھ160 پاکستان کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ ، حسن علی، شاداب خان، امام الحق ، عثمان شنواری اور دیگر شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…