امام الحق کا سنچری بنانے کے بعد وہ انداز جوسوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا،ہرطرف دھوم

26  جنوری‬‮  2019

سینچورین( آن لائن ) جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں امام الحق کا سنچری بنانے کے بعد اب چپ ہوجا انداز سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔ہیش ٹیگ امام الحق پر ان کے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین میچز میں ہزاررنز کے اعزازپربات بہت کم جبکہ ان کے انداز کو زیادہ ڈسکس کیا جارہا ہے۔ اب چپ ہوجا اسٹائل پر تعریف

اور تنقید کا یہ سلسلہ لگتا ہے کہ اب ختم نہیں ہوگا، جب جب امام الحق بیٹنگ کرنے آئیں گے، تب تب اب چپ ہوجا انداز بھی لوگوں کو یاد آئے گا، وہ رنز کریں گے تو مخالفین کم اور مداح زیادہ بات کرتے نظر آئیں گے، اگر وہ جلد آوٹ ہوتے ہیں تو مخالفین انہیں اسی انداز میں مخاطب کرکے کہیں گے کہ اب چپ ہوجا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…