انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی ،24 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے

23  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ لوکا سانٹیلی پاکستان کے اولین دورے پر آج (جمعرات ) کو اسلام آباد پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق لوکا سانٹیلی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کی حیثیت سے پہلی بار پاکستان آ رہے ہیں جو اسلام آباد میں ٹینس کے نیشنل ٹریینگ سینٹر اور آئی ٹی ایف کی فنڈنگ سے بننے والے ٹینس کورٹس کا افتتاح کرنے سمیت

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔ آئی ٹی ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جانب سے پاکستان میں ٹینس ڈویلپمنٹ کیلئے فنڈز بھی جاری ہونیکا امکان ہے ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ 25جنوری کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں نیشنل ٹرئیننگ سینٹر کا افتتاح کرنے سمیت میڈیا سے بات چیت بھی کرینگے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…