ٹی 20 رینکنگ، ٹیم پاکستان اور بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

12  جنوری‬‮  2019

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، ٹیم پاکستان اور بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان۔چھوٹے فارمیٹ کی تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، بیٹنگ میں بابر اعظم بھی بدستور پہلے ہی نمبر پر ہیں۔ کیوی بلے باز کولن منرو نے 16 درجے کا چھکا لگایا اور دوسرے نمبر

کے بیٹسمین بن گئے ہیں۔بولنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے جبکہ قومی لیگ سپنر شاداب خان دوسری پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کیوی بولر ایش سوڈھی کی شاندار پرفارمنس نے 2 درجے ترقی دلا دی۔ کیوی سپنر اب چوتھے نمبر کے بولر بن گئے ہیں۔ فہیم اشرف آٹھویں، عماد وسیم نویں پوزیشن بھی برقرار ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…