قومی کر کٹ ٹیم میں بھونچال، باؤلرز نے سرفراز احمد کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

8  جنوری‬‮  2019

کیپ ٹاؤن(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی تنقید کے بعد قومی ٹیم کے باؤلرز کپتان کی باتوں پر ناراض ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فاسٹ بولروں نے سرفراز احمد کی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز نے کپتان کی پریس ٹاک پر تبصرہ کیا اور کہا کہ جیت ہماری

کارکردگی سے ملتی تھی،سرفراز احمد کی بات سے حوصلہ شکنی ہوئی ہے ۔کیپ ٹاؤن میں میڈیا ٹاک کے دوران جنوبی افریقا میں ٹیم کی خرابی کارکردگی کا ملبہ فاسٹ بولرز پر ڈال دیا،انہوں نے ان کی اسپیڈ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔سرفراز احمد میچ کامیابی کے حوالے سے یہ بھی کہا تھاکہ بولرز کو میچ میں 20 وکٹیں لینا ہوگی اور جنوبی افریقی بولرز کی طرح تیز گیند کرانی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…