آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

4  جنوری‬‮  2019

سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب کہ کئی ناموں کو باہر کردیا۔ آسٹریلوی اسکواڈ میں کپتان ایرون فنچ، عثمان خواجہ، شان مارش، پیٹر ہینڈکوم، گلین میکسویل

مارکس اسٹونس، مچل مارش، پیٹر سڈل، نیتھن لیون، ایڈم زمپا، الیکس کیری، جے رچرڈسن، بلی اسٹین لیک اور جیسن بیرینڈروف شامل ہیں۔ فاسٹ بولر میچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزلی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے جبکہ ٹریوس ہیڈ، ڈی آر چی شارٹ ، کرس لین اور بین میکڈرمٹ کو ڈراپ کردیا گیا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز 12، 15 اور 18 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…