پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی آج جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

  اتوار‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2018  |  16:00

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی (آج)پیر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی کرکٹ جنوبی افریقہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملیں گے اور انہیں نیشنل مینز اور ویمنز ٹیموں کے بھیجنے کی دعوت دینگے ۔ رپورٹ کے مطابق وہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ بھی دیکھیں گے



موضوعات:

loading...