پہلی چھ گیندیں اچھی کھیل کر حریف باولرز کو تگنی کا ناچ نچاتا تھا، یونس خان

18  دسمبر‬‮  2018

کراچی(آئی این پی)لیجنڈری بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ وہ سنچری بنانے کا سوچ کر وکٹ پر نہیں جاتے بلکہ پہلی چھ گیندیں کھیل کر اعتماد بحال کرتے پھر حریف بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے تھے۔ یونس خان نے ینگ ویمن کرکٹرز کے ساتھ اپنے تلخ تجربات بھی شیئر کئے۔کراچی میں ینگ ویمن کرکٹرز اور کوچز سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے دبنگ اننگز کھیل دی، کہتے ہیں

کہ انہیں اور کوچنگ سٹاف کو پہلی چھ گیندیں اچھی کھیلنے کی فکر ہوتی تھی، اس کے بعد حریف بولرز کی خیر نہیں ہوتی تھی۔اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے ماضی کے سٹار بلے باز نے کہا کہ کھلاڑی بہت حساس ہوتے ہیں، خود ان کی چار بار لڑائی ہو گئی تھی، انہوں نے مزید کہا کہ کوئی سوچ کر پروفیشنل کرکٹر نہیں بنتا بس شوق ہی انسان کو بڑا کھلاڑی بنا دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…