فٹنس مسائل : ورنن فلینڈر پاکستان کے خلاف شیڈول باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ سے باہر

17  دسمبر‬‮  2018

جوہانسبرگ(این این آئی)سیاہ فام جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ورنن فلینڈر فٹنس مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف شیڈول باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ٗجنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سینچورین میں شروع ہو گا۔ جنوبی افریقن ٹیم کوچ اوٹس گبسن کے مطابق فلینڈر انگلی کی انجری کا شکار ہیں اور

ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے تاہم ہمیں پوری امید ہے کہ وہ دوسرے ٹیسٹ سے قبل سو فیصد فٹ ہو جائیں گے۔ فلینڈر کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے کا مطلب ہے کہ جنوبی افریقن ٹیم تین ان فارم فاسٹ باؤلرز کگیسوربادا، ڈونے اولیوائر اور ڈیل سٹین کے ساتھ میدان میں اتریگی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…