قومی فٹ بال ٹیم دوحہ پہنچ گئی : 26 دسمبر تک اپنے دورے کے دور ان چار میچ کھیلے گی

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی)قومی فٹ بال ٹیم دوحہ پہنچ گئی، قومی ٹیم 26 دسمبر تک اپنے دورے کے دور ان چار میچ کھیلے گی ۔شیڈول کیک مطابق پہلا مقابلہ یمن کی قومی ٹیم کے ساتھ ہوگا، عراق کی قومی انڈر23، قطر کی قومی آرمی کلب اور افغانستان کی انڈر 23 کیساتھ میچز بھی شیڈول کیے گئے پاکستانی سکواڈ میں قومی سینئر ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے ساتھ جونیئرز کو بھی شامل کیا گیا ہے، نوجوان کھلاڑیوں کو اے ایف سی انڈر23 چیمپئن شپ کی تیاری کا اچھا موقع دینے کے لیے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

سینئرز کو آئندہ سال ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائرز سے قبل اپنا کھیل نکھارنے کا موقع ملے گا۔ منتخب پلیئرز میں احسان اللہ، وسیم اصغر، عدنان یعقوب، زین العابدین، یوسف احمد، علی عزیر محمود، حبیب الرحمن،ارسلان علی، عمر حیات، علی خان، محمد ریاض، عبدالباسط، مہدی حسن، زید عمر، منصور خان، محمد بلال، محمد عثمان، محمد فہیم، احمد فہیم، امیر علی، ثاقب حنیف، نوید احمد، محمود خان، سعداللہ، صدام حسین، دانیال محمد، عبد اللہ قاضی، حسن بشیر، رجب علی الرازق مشتاق شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…