گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

10  دسمبر‬‮  2018

بھینشور (این این آئی)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم ایک بار پھر اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی ٗ ہالینڈ سے شکست کے باوجود گرین شرٹس کو ایک چانس مل گیا ٗ مقدر کا فیصلہ (آج)منگل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ہالینڈ، جرمنی سے شکست اور ملائیشیا سے میچ برابر کرنے کے باوجود پاکستان کے پاس کوارٹر فائنل کھیلنے کا ایک چانس مل گیا وہ (آج)11 دسمبر کو بلجیم کے خلاف

میدان میں اتریگا گروپ سے کوارٹر فائنل کا ٹکٹ فائنل کرنے والی ایک اور ٹیم جرمنی کی ہے،جس نے ملائیشیا کو 5۔3سے شکست دی اور گروپ میں 9 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ کیا۔گروپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے پوائنٹس برابر ہیں یعنی 1۔1 لیکن گرین شرٹس کا گول اوسط بہتر ہے اس لئے ملائیشیا کی ایونٹ سے چھٹی ہوگئی ۔(آج)منگل کو دوسرے میچ میں ہالینڈ کا مقابلہ کینیڈا سے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…