آسٹریلیا آ ئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کی فاتح بن گئی،2018 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2018

گیانا (آئی این پی ) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرا کر آ ئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی 2018 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔گیانا میں کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم انگلش ٹیم ابتدا سے ہی فائنل کے پریشر میں آگئی اور پوری ٹیم 19 اعشاریہ 4 اوورز میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔انگلینڈ کی جانب

سے ہیتھر نائیٹ 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں، جبکہ آسٹریلیا کی گارڈنر نے 3 وکٹ حاصل کیے۔جواب میں ویمن آسٹریلوی ٹیم نے یہ آسان ہدف 15 اوورز میں ہی حاصل کرلیا، ایشلے گارڈنر نے 33 رنز اسکور کئے وہ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ بھی رہیں۔آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی جیتنے والی آسٹریلین ٹیم نے بھرپور جشن منایا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…