وقاریونس کے مشورے شاہین شاہ آفریدی کے کام آگئے

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

دبئی(آئی این پی) شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان کے مشوروں پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، یو اے ای میں بھی وہ سابق کپتان کے مشوروں پر بھرپور عمل کررہے ہیں۔ بولنگ کوچ اظہر محمود بھی ہر میچ سے قبل حریف بیٹسمینوں کی

خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ کرتے ہیں۔سابق پیسر وقار یونس نے نوجوان پیسر شاہین شاہ آفریدی کو آف کٹر اور یارکر کے بہتر استعمال کاطریقہ بتایا، ایک انٹرویو میں بھی شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ وقار یونس نے بڑی رہنمائی کی ہے لیکن میرے آئیڈیل بولر وسیم اکرم ہیں، سابق پیسر کی طرح گیندوں کی ورائٹی تبدیل کرتا رہتا ہوں، آخری اوورز میں یارکر کو موثر ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے لئے مزید کام کر رہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…