شاہین شاہ آفریدی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ

5  ‬‮نومبر‬‮  2018

دبئی(آئی این پی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کی 13سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔18سالہ شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے

بہترین کھلاڑی قرار پائے۔شاہین آفریدی نے اپنی عمدہ کارکردگی سے یہ نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ، ان کی یہ کارکردگی ٹی 20 انٹرنیشنل میں 19سال سے کم عمر کسی بھی بولر کی بہترین بولنگ ہے۔واضح رہے کہ خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا تعلق قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی سے ہے اور وہ انہوں نے ابھی تک صرف 7 انٹرنیشنل ٹی 20 میچ کھیلے ہیں جس میں وہ 11 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…