شاداب خان رواں سال کے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی باؤلر بن گئے

5  ‬‮نومبر‬‮  2018

دبئی(آئی این پی)قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ شاداب خان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں روس ٹیلر کو آؤٹ کرکے رواں سال19ٹی ٹونٹی میچز میں 28شکار کرکے آسٹریلوی فاسٹ بالر اینڈریو ٹائی

کا ریکارڈ توڑا ہے ،اینڈرو ٹائی نے رواں سال 15میچز میں27وکٹیں حاصل کی تھیں ۔شاداب خان پاکستان کی جانب سے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بھی بن گئے ہیں اس سے قبل سعید اجمل نے2012میں 16میچوں میں 25وکٹیں حاصل کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…