شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شرکت مشکوک

30  اکتوبر‬‮  2018

حیدرآباد(آئی این پی)قومی آل رانڈر بیٹے کی پیدائش پر اہلیہ کے ہمراہ حیدرآباد دکن میں موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شعیب ملک کی شرکت مشکوک ہوگئی۔بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں بیٹے کی پیدائش پر خوشیاں منانے میں مصروف آل رانڈر کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شرکت کا فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق شعیب ملک نے اس حوالے سے صورتحال آج شام تک واضح کرنے کے

لیے کہا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل ابوظہبی میں ہوگا، اس سے قبل اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ موجود ہونے کی وجہ سے شعیب ملک نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھی اسکواڈ کو تاخیر سے جوائن کیا تھا اور وہ پہلے میچ سے ایک روز قبل حیدرآباد سے یواے ای پہنچے تھے اور آسٹریلیا کے خلاف دو میچز میں شرکت کے بعد انہوں نے حیدرآباد کے لئے رخت سفر باندھ لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…