’’پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست پر عوام شدید غصے میں‘‘ اگریہ 2 بندے ہماری جان چھوڑ دیں اپنی ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرادینگے، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے انوکھی شرط رکھ دی

27  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سپر فور کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جہاں اس کا مقابلہ کل بھارت سے ہوگا۔پاکستانی ٹیم کی شرمناک شکست پر عوام میں بھی غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔اسی تناظر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کے لیے کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر

انضام الحق کے استعفے کی شرط رکھ دی۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مقیم پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے ستائے ہوئے پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ مییں عطیات دینے کے لیے انوکھی شرط رکھ دی ہے۔انکا کہنا تھا کہ اگر چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کوچ مکی آرتھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی جان چھوڑ دیں تو ہم ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں عطیہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…