ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا،پاکستان کی جانب سے کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

22  ستمبر‬‮  2018

دبئی(آئی این پی) ایشیا کپ میں ایک اور بڑا معرکہ  اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک میچ کھیلا جاچکا ہے جس میں بھارت نے قومی ٹیم کو باآسانی شکست دی تھی۔

تاہم ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں دونوں ٹیموں کا ٹاکرا  پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچوں میں بھارت کے ہاتھوں بنگلا دیش اور پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کی ہار کے بعددونوں ٹیموں کو مورال بلند ہے اورکل کے اہم میچ میں جس ٹیم نے کامیابی حاصل کی اس کی ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی کی راہ ہموار ہوجائے گی اور ہارنے والے ٹیم کے لیے اگر مگر کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔دوسری جانب افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بھی میچ کھیلا جائے گا اور میچ میں ہارنے والی ٹیم کا ایشیا کپ کا سفر تقریبا ختم ہو جائے گا جبکہ جیتنے والی ٹیم کے لیے اگر مگر کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے میدان میں اترنے والے گیارہ کھلاڑی یہ ہونگے، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، سرفراز احمد، آصف علی، شاداب خان، محمد نواز، شاہین آفریدی، حسن علی اور عثمان خان۔ ایشیا کپ میں ایک اور بڑا معرکہ  اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک میچ کھیلا جاچکا ہے جس میں بھارت نے قومی ٹیم کو باآسانی شکست دی تھی۔تاہم ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں دونوں ٹیموں کا ٹاکرا  پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…