پاکستان کی بھارت کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا

20  ستمبر‬‮  2018

دبئی (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہووئی اور پوری ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔جواب میں پاکستانی باؤلنگ بھی بھارتی بلے بازوں کو قابو کرنے میں ناکام رہی۔

اور اس نے 21اوورز قبل ہی محض دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔بھارت نے میچ میں 126 گیندوں قبل ہدف حاصل کیا اور اس کے ساتھ ہی یہ پاکستان کی اس لحاظ سے بدترین شکست بن گئی ٗاس سے قبل بھارت نے بقیہ گیندوں کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح 2006 میں ملتان میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں حاصل کی تھی جب اس نے 105 گیندوں قبل ہی ہدف حاصل کر لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…