پاک بھارت میچ، دبئی کی وکٹ کس کیلئے سازگار ہو گی؟پاکستانی ٹیم میں کس کو شامل کرنا چاہئے، رمیز راجہ نے اہم مشورہ دے دیا

18  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر رمیز راجہ نے آج بدھ کو ایشیا کپ کے دوران ہونے والے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی کی وکٹ فاسٹ بالرز کی بجائے سپنرز کیلئے سازگار ہو گی، اس لئے قومی ٹیم میں مزید سپنرز کو شامل کرنا چاہئے، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مایہ ناز کرکٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آج بدھ کو ہونے والے پاک بھارت میچ میں فاسٹ بالرز کو کردار ادا کرتے ہوئے

میچ کے آغاز میں ہی وکٹیں گرانا ہوں گی، انہوں نے کہا کہ دبئی کی وکٹ سپنرز کیلئے سازگار ہو گی، اس لئے قومی ٹیم میں مزید سپنرز شامل کئے جائیں۔سابق مایہ ناز کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچز کے ساتھ ساتھ ون ڈے میں بھی اچھا نہیں کھیلی ۔ البتہ ٹی 20میچز میں بھارت کی کارکردگی اچھی رہی۔ بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی کو نہ کھلانے پر بات ہونی چاہیئے۔ منگل کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ ٹیم کی موجودہ پرفارمنس اہمیت رکھتی ہے۔ کھلاڑیوں میں فارم میچ میں جیت کے لئے بہت ضروری ہے۔ بھارت کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے میچز میں بھی اچھا نہیں کھیلی۔ البتہ ٹی 20مقابلوں میں بھارت کی کارکردگی اچھی رہی۔ ویرات کوہلی کے بغیر بھارتی ٹیم متوازن نہیں ہے۔ ویرات کوہلی کو نہ کھلانے پر بات ہونی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ویرات کوہلی سے کم نہیں ہے۔سابق مایہ ناز کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچز کے ساتھ ساتھ ون ڈے میں بھی اچھا نہیں کھیلی ۔ البتہ ٹی 20میچز میں بھارت کی کارکردگی اچھی رہی۔ بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی کو نہ کھلانے پر بات ہونی چاہیئے۔ منگل کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ

ٹیم کی موجودہ پرفارمنس اہمیت رکھتی ہے۔ کھلاڑیوں میں فارم میچ میں جیت کے لئے بہت ضروری ہے۔ بھارت کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے میچز میں بھی اچھا نہیں کھیلی۔ البتہ ٹی 20مقابلوں میں بھارت کی کارکردگی اچھی رہی۔ ویرات کوہلی کے بغیر بھارتی ٹیم متوازن نہیں ہے۔ ویرات کوہلی کو نہ کھلانے پر بات ہونی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ویرات کوہلی سے کم نہیں ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…