پاک بھارت میچ،پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے کیاکرنا ہوگا،شاہد آفریدی کا تبصرہ،پاکستان بھارت کو کس طرح قابو کرسکتاہے؟کپل دیو نے طریقہ بتادیا

18  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کے سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 300رنز کرنا ہونگے۔ دونوں ٹیموں میں انیس بیس کا فرق ہے۔ دونوں ٹیمیں یو اے ای میں کھیل چکی ہیں۔ گزشتہ روز پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں کوہلی کا بھارتی ٹیم میں نہ ہونا پاکستان کے لئے اچھا ہے۔ جو ٹیم میں پریشر کو ہینڈل کر لے گی وہی میچ جیت جائے گی۔

بھارت کے معروف کرکٹ کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر اچھا سکور کر لیا تو اپنی باؤلنگ کی بدولت بھارت کو قابو کر کے میچ جیت سکتا ہے۔ گزشتہ روز پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ہمیشہ دباؤ ہوتا ہے اور بھارت کو اس میچ میں اچھے بیٹسمین دستیاب ہیں لیکن محمد عامر اگر اچھی باؤلنگ کرے گا تو روہت شرما کو یقینی طور پر آؤٹ بھی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پوری توجہ میچ پر ہونی چاہیئے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…