فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ کے کیریئر کے500 گولز مکمل

18  ستمبر‬‮  2018

لندن (سپورٹس ڈیسک)سویڈن اور ایل اے گلیکسی کے فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے کیریئر کے 500 گولز مکمل کر لئے، وہ دور حاضر میں اعزاز پانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لائنل میسی بھی کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ ابراہیمووچ نے ایف سی ٹورنٹو کے

خلاف لیگ میچ میں شاندار گول کر کے گولز کی پانچویں سنچری مکمل کی، انہوں نے مالمو، ایجکس، یووینٹس، انٹرمیلان، بارسلونا، اے سی میلان، پیرس سینٹ جرمین اور ایل اے گیلیکسی کی نمائندگی کرتے ہوئے 438 گولز کئے جبکہ انہوں نے سویڈن کی طرف سے 62 انٹرنیشنل گولز کئے، اسطرح ان کے مجموعی گولز کی تعداد 500 ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…